Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی تیاریاں مکمل، گوادر میں فیکٹری قائم

پاکستان کی گہرے سمندر کی بندرگاہ گوادر کے لیے قائم خصوصی انڈسٹریل زون میں فیکٹریاں لگانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اور چین نے بھی یہاں ایک فیکٹری قائم کی ہے جس میں گدھوں کا گوشت تیار کر کے چین برآمد کیا جائے گا۔ اس فیکٹری کی کیا خصوصیات ہیں اور یہ کیسے کام کرے گی بتا رہے ہیں گوادر میں موجود اردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد اور عرفان قریشی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: