کراچی کے سفاری پارک میں ٹی بی کا شکار ’مدھوبالا‘ اور ’ملائکہ‘ کا علاج
کراچی کے سفاری پارک میں ٹی بی کا شکار ’مدھوبالا‘ اور ’ملائکہ‘ کا علاج
جمعرات 22 مئی 2025 6:56
کراچی کے سفاری پارک میں ٹی بی کا شکار دو ہتھنیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔ دونوں ہتھنیوں کو روزانہ 400 گولیاں کھلائی جاتی ہیں اور یہ وہی گولیاں ہیں جو اس مرض کے علاج کے لیے انسان کھاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔