عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن سیاحوں کی بڑی تعداد مری میں
عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن سیاحوں کی بڑی تعداد مری میں
پیر 9 جون 2025 18:02
عید الاضحی کی تعطیلات کے آخری روز سیاحتی مقام مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی ہے۔ سیاح مری کے مختلف مقامات پر تفریح کر رہے ہیں اور باربی کیو پارٹیوں میں مصروف ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ