قطار میں کھڑے ہونے کی سروس، امریکی شہری نے عام پریشانی کو کاروبار میں بدل ڈالا
قطار میں کھڑے ہونے کی سروس، امریکی شہری نے عام پریشانی کو کاروبار میں بدل ڈالا
بدھ 11 جون 2025 10:02
امریکی شہری رابرٹ سیموئل جو کبھی ’اے ٹی اینڈ ٹی‘ کمپنی میں سیلز ریپریزنٹیٹو تھے، نے ایک انوکھے آئیڈیا کے ذریعے ایک کامیاب کمپنی قائم کی جو صارفین کو قطار میں کھڑے ہونے کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ تفصیل بتا رہے ہیں اردو نیوز کے ثوبان افتخار راجہ