Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ای سپورٹس ورلڈ کپ 2025: سعودی فالکنز ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ فاتح

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ای سپورٹس ورلڈ کپ 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور چیمپیئن فالکنز ٹیم کو ٹرافی دی۔ ریاض بلیوارڈ سٹی میں ہونے والے ای سپورٹس ورلڈ کپ میں سعودی فالکنز ٹیم نے مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: