Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مینگورہ کے چینہ مارکیٹ میں سیلاب سے تباہی

سوات مینگورہ کے معروف تجارتی مرکز چینہ مارکیٹ میں آج بھی لوگ اپنی دکانوں سے مٹی نکال رہے ہیں۔ یہ مینگورہ میں واحد مارکیٹ ہے جہاں خواتین کی اشیاء، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے ضروری سامان فروخت ہوتا ہے۔ سیلاب کے باعث مارکیٹ کی تقریباً 300 سے زائد دکانیں تباہ ہوگئیں ہیں اور کاروبار بند ہوگیا ہے۔ وزیرستان بیڈ شیٹس سب سے مشہور دکان ہے۔ مالکان کے مطابق اب تک ان کے نقصان کا تخمینہ 25 کروڑ لگایا گیا ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: