پاکستانی کوہ پیماؤں نے تریچ میر سر کر لی پیر 25 اگست 2025 8:35 پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگنے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی ہے۔ تریچ میر سات ہزار 708 میٹر بلند ترین چوٹی ہے جس کو پریوں کا پہاڑ بھی کہا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں پاکستانی کوہ پیما تریچ میر پریوں کا پہاڑ خیبرپختونخوا سیاحت اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں