Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں چالان کے ساتھ ویڈیو ثبوت بھی، ٹریفک وارڈنز کی وردی کے ساتھ کیمرے منسلک

لاہور میں ٹریفک پولیس کی وردی کے ساتھ کیمرے منسلک کیے گئے ہیں تاکہ چالان کا ویڈیو ثبوت بھی پیش کیا جا سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وردی پر لگے کیمروں سے سڑک پر جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی جبکہ شہریوں اور وارڈنز کے بیچ جھگڑے کے واقعات بھی کم ہوں گے۔ اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: