مون سون کا تیسرا سپیل، سندھ میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟
جمعرات 17 جولائی 2025 16:11
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں مون سون کے تیسرے سپیل کا آغاز ہوگیا ہے، صوبے میں اب تک کی بارشوں کی صورتحال کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی بتا رہے ہیں۔