Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مقامی مکینک نے ایم ٹیگ چوری سے بچانے کا حل ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایم ٹیگ لگوانے کے بعد موٹرسائیکل مالکان کو اس کی حفاظت کے مسئلے کا سامنا تھا جس کا حل اب ایک مقامی مکینک نے نکال دیا ہے۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: