Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات: امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

 یہ مناظر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہیں جہاں بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں کو مہنگا ایندھن خریدنا پڑ رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ نے عالمی توانائی اور ٹرانسپورٹ کے نظام کو شدید متاثر کیا ہے۔ اس تنازع کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھی ہیں، جس کے اثرات براہِ راست امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں پر بھی پڑ رہے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ
 

شیئر: