Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم آزادی کے حوالے سے کراچی میں کشتی ریلی کا انعقاد

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی سے کشتی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ درجنوں کشتیوں پر قومی پرچم لہرائے گئے اور شرکاء نے پاکستان سے محبت کے اظہار میں نعرے لگائے۔
ریلی کا آغاز کیماڑی جیٹی سے ہوا اور یہ مختلف ساحلی راستوں سے گزرتی ہوئی واپس کیماڑی میں احتتام پذیرا یوا۔ ریلی کے حوالے سے دیکھیں کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: