شاہدرہ کا علاقہ زیرِ آب، ’کسی کا گھر بچا ہے اور نہ ہی کوئی سامان‘ ہفتہ 30 اگست 2025 13:06 لاہور کا نواحی علاقہ شاہدرہ ٹاؤن اس وقت سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ دریائے راوی میں سیلاب کے باعث کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ سیلاب لاہور شاہدرا دریا راوی اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں