لاہور میں پنجاب کی پہلی ٹرانسپورٹ ایکسپو کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ملکی اور بین الاقوامی الیکٹرک ٹرانسپورٹ کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ ٹائروں پر چلنے والی ٹرام بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے جو آئندہ سال 2026 میں ممکنہ طور لاہور کی سڑکوں پر نظر آئے گی۔ لاہور سے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ