نیپال میں نوجوان مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت کو آگ لگا دی، جبکہ 73 سالہ وزیراعظم کے پی شرما اولی نے مشتعل عوام کے دباؤ پر استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو ان واقعات سے ایک روز قبل حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اے ایف پی کی رپورٹ