Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھ اوورز ہنگامہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت

یوم الوطنی کی مناسبت سے 23 ستمبر کو ’چھ اوورز ہنگامہ‘ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عبدالرزاق، یونس خان ، سہیل تنویر سمیت دیگر کھلاڑی شریک ہوں گے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: