Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’والد کے پیشے کو آگے بڑھانے کی خواہش تھی،‘ پاکستان کی پہلی خاتون گھڑی ساز

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اسرا عارف نے سوئٹزر لینڈ کے معروف گھڑی ساز ادارے سے گھڑی سازی کی سرٹیفکیشن حاصل کی ہے۔ وہ اس ادارے سے سرٹیفکیشن حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اور جنوبی ایشیا کی دوسری خاتون ہیں۔ مزید تفصیلات صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: