Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیدرلینڈز میں ’تیز ترین‘ ہائپر لوپ کا ٹرائل، یورپ میں نیا ریکارڈ؟

نیدرلینڈز کی ایک سٹارٹ اپ کمپنی نے مستقبل کی ہائپر لوپ تیار کی ہے جسے ٹرائل کے دوران 700 کلو میٹر فی گھنٹہ تک چلایا گیا ہے۔ یہ یورپ میں ہائپر لوپ کا رفتار کے لحاظ سے ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: