’تباہی کی داستان‘، سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں غزہ جنگ کی تصویر کشی
’تباہی کی داستان‘، سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں غزہ جنگ کی تصویر کشی
جمعرات 25 ستمبر 2025 7:24
سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں غزہ جنگ سے متعلق تصاویر کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش میں رکھی گئیں تصاویر تباہی کی داستان بیان کر رہی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔