صوابی میں انڈس واٹر کراس جیپ ریس میں خواتین ریسرز کی شرکت
صوابی میں انڈس واٹر کراس جیپ ریس میں خواتین ریسرز کی شرکت
اتوار 1 فروری 2026 17:44
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ضلع صوابی میں انڈس واٹر کراس جیپ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ جیپ ریس میں خواتین ریسرز نے بھی شرکت کی۔ تفصیل اس ویڈیو میں