Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں بنگالی سٹریٹ فوڈ جسے ’دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے‘

کراچی کی موسیٰ کالونی میں پچھلے کئی برسوں سے بنگالی کھانوں کی خوشبو لوگوں کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔ صرف بنگالی کمیونٹی ہی نہیں بلکہ پاکستانی بھی بنگالی فوڈ پسند کرتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ویڈیو۔

شیئر: