ملتان کے علاقے جلالپور کو سیلاب کا سامنا ہے، جہاں ایک مقامی شخص رسول بخش نے پانی کی صورت حال، فصلوں اور گھروں میں پڑے سامان پر نظر رکھنے کے لیے درخت پر ایک پلیٹ فارم بنا رکھا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ وہاں سے پورا علاقہ نظر آتا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں نیچے لوگوں کو خبردار کر دیتا ہوں۔
ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ