Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: چالیس برس قبل آباد ہونے والی افغان بستی مکمل مسمار

کراچی میں چالیس سال قبل آباد ہونے والی افغان بستی کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا ہے۔ افغان مہاجرین کے خالی مکانات پر قبضہ ختم کرنے اور خالی مکانات مسمار کرنے کے لیے گرینڈ آپریشن کیا گیا تھا جو دو روز جاری رہا۔ تفصیل اردو نیوز کے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: