Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوادر میں ایک بار پھر پانی کا بحران، شہریوں کا احتجاج

بلوچستان کا شہر گودار سی پیک کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے لیکن یہاں کے مسائل پر کھل کر بات کم ہی بات ہوتی ہے۔ شہر میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے علاوہ پانی کی کمی کے مسئلے پر کئی بار شہری احتجاج کر چکے ہیں۔ یہاں ماضی کی طرح ایک بار پھر پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ مقامی صحافی صداقت بلوچ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: