Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مری میں ’ایواکاڈو کا باغ‘ جہاں بیج اور پودے تیار کیے جاتے ہیں

پنجاب کے پُرفضا مقام مری کے علاقے تریٹ میں دہائیوں پرانے ’اواکاڈو‘ کے باغ میں اب پھل سے بیج حاصل کر کے نئے پودے تیار کیے جا رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: