سعودی عرب کے جنگلی حیات کے تحفظ کے ادارے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیلڈ میں کیے جانے والے سروے بحیرۂ احمر میں مرجان کی چٹانوں کے اطمینان بخش نتائج اور مجموعی ماحولیاتی نظام کے استحکام کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ سمندر میں ماحولیاتی نظام کی مضبوطی ظاہر کرتی ہے کہ بحری حیات کو محفوظ کرنے کی قومی کوششیں کس قدر بار آور ثابت ہوئی ہیں۔ مزید دیکھیے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف کی ویڈیو میں