’1400 روپے سے آغاز کیا‘، پشاور کی کامیاب بزنس وومین پیر 20 اکتوبر 2025 5:46 پشاور کی ایک خاتون نے صرف 1400 روپے سے شہد کو نئے آئیڈیاز کے ساتھ پیش کرنے کا آغاز کیا اور اب ان کا پورا پروڈکشن یونٹ کام کر رہا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ پشاور خاتون کاروبار شہید سوات آئیڈیاز یونٹ بزنس اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں