سوئس پہاڑوں کے دل میں واقع تفریحی مقام پر خواتین کی گائے دوڑ
سوئس پہاڑوں کے دل میں واقع تفریحی مقام پر خواتین کی گائے دوڑ
منگل 21 اکتوبر 2025 19:32
سوئس پہاڑوں کے دل میں واقع ایک تفریحی مقام فلمسربرگ میں گائے دوڑ ہوئی جس میں نو خواتین نے حصہ لیا۔ سب خواتین کی خواہش تھی کہ وہ ’کاؤ گرینڈ پری‘ کا تاج جیتیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔