Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھوں میں لاٹھیاں اور حب الوطنی کے نغمے، قوم پرست ہندو تنظیم آر ایس ایس کی 100ویں سالگرہ

انڈیا میں دائیں بازو کی قوم پرست ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے ناگپور میں اپنی 100ویں سالگرہ منائی۔ آر ایس ایس انڈین وزیرِاعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نظریاتی اور تنظیمی بنیاد ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: