Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں فالکن کی نمائش اور نیلامی، آسمان کو چھُوتی قیمتوں کی وجہ کیا؟

ریاض میں سعودی انٹرنیشنل فالکنز اینڈ ہنٹنگ نمائش میں باز نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ نمائش کے دوران نیلامی میں نایاب پرندوں پر ان کے سائز، رنگ اور توازن کی بنیاد پر بولیاں لگائی گئیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: