پاکستان افغانستان کشیدگی، انگور اور انار کی قیمتیں آسمان پر
پاکستان افغانستان کشیدگی، انگور اور انار کی قیمتیں آسمان پر
بدھ 29 اکتوبر 2025 15:55
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث سرحد پر آمدورفت اور تجارت بند ہے۔ اس وجہ سے انگور اور انار کی قیمتیں زیادہ ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد کے پھل فروشوں کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی رپورٹ۔