Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صدی کے شدید ترین‘ طوفان ملیسا سے جمیکا کے بعد کیوبا میں بڑے پیمانے پر تباہی

لاطینی امریکہ کے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے طوفان ملیسا کو صدی کا شدید ترین طوفان قرار دیا گیا ہے۔ جمیکا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ملیسا نے کیوبا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جبکہ کم از کم 30 افراد ہلا ہو چکے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: