گورنر قصیم شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل کی زیر سرپرستی قصیم ٹویوٹا 2025 چیمپئن شپ ریلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ریجن میں موجود قدرتی خوبصورت مقامات یہاں بڑے ایونٹس کی میزبانی کے لیے مثالی ہیں جس سے نہ صرف کھیل بلکہ معاشی سرگرمیوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوگا جو مملکت کے وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو میں