اسلام آباد کی 65 ویں سالگرہ اور ورلڈ سٹیز ڈے کے موقع پر ایف نائن پارک میں میلہ سجایا گیا۔ تقریب میں شہریوں کے لیے میوزیکل کنسرٹ، فوڈ سٹالز اور آرٹ اینڈ کلچر سے متعلق نمائشوں کا اہتمام کیا گیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔