اروما ٹریول اور سعودی وزٹ کے اشتراک سے کراچی میں روڈ شو
اروما ٹریول اور سعودی وزٹ کے اشتراک سے کراچی میں روڈ شو
ہفتہ 1 نومبر 2025 5:45
اروما ٹریول اور سعودی وزٹ کے اشتراک سے کراچی میں ایک شاندار روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد سعودی عرب میں بڑھتی سیاحت، وژن 2023 کی ترقی اور پاکستان و سعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلقات کو اجاگر کرنا تھا۔ زین علی کی رپورٹ