Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹر سائیکل ایمبولینس: گوجر خان کے نوید مرزا کی انسان دوستی

راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان سے تعلق رکھنے والے نوید مرزا نے خدمتِ انسانیت کو اپنا مقصد بنا رکھا ہے۔ وہ اپنی موٹر سائیکل کو ایمبولینس میں تبدیل کر کے ایسے علاقوں میں پہنچتے ہیں جہاں عام ایمبولینس گاڑی نہیں جا سکتی۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: