Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے آرٹسٹ جو ’درختوں کو نقصان پہنچائے بغیر‘ لکڑی کے فن پارے بناتے ہیں

لاہور کے ظہیر احمد اعوان لکڑیوں سے مختلف فن پارے تخلیق کرتے ہیں لیکن اس کے لیے وہ درختوں کو نقصان پہنچائے بغیر پہلے سے کٹی ہوئی لکڑی کو استعمال میں لاتے ہیں۔ انہوں نے اس لکڑی سے کیا اینٹیک اشیاء بنائی ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: