راولپنڈی کے علامہ اقبال پارک میں پاکستان کا 10 واں قومی زیتون میلہ منعقد ہوا، جس میں 120 سے زائد سٹالز لگائے گئے۔ فیسٹیول میں مقامی افراد کے علاوہ غیرملکیوں نے بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔ اولیو فاؤنڈیشن پاکستان کے ایگزیکٹیو ممبر خواجہ مظہر کا کہنا ہے کہ 10 سال قبل پہلے ایونٹ کے موقع پر جو تعداد 40 تک تھی اب وہ 40 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ صالح سفیر عباسی کی رپورٹ۔۔۔






