Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادہ ریچھ ’رانو‘ کی کراچی چڑیا گھر سے اسلام آباد منتقلی

کراچی چڑیا گھر سے مادہ ریچھ ’رانو‘ کو اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔ روانگی سے قبل رانو کی صحت کو جانچا گیا۔ کراچی کے فیصل بیس سے رانو کو بذریعہ سی ون تھرٹی اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: