Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات، انڈیا سے بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد

انڈین سکھ زائرین پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی 556 ویں سالگرہ کی تقریب میں شریک ہیں۔
مئی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ انڈیا سے اتنی بڑی تعداد میں سکھ زائرین پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ اس کی تفصیل دیکھیں اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: