Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایسا لگ رہا تھا جیسے پانی کے اوپر جزیرہ چل رہا ہو‘، کلرکہار جھیل میں فلوٹنگ جیٹی

کلرکہار جھیل کو مزید دلکش بنانے کے لیے ’فلوٹنگ جیٹی‘ بنائی گئی ہے جس میں بیٹھ کر قدرتی مناظر کا نظارہ کر کے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ سیاحوں کے لیے اس فلوٹنگ جیٹی کا تجربہ کیسا رہا جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: