ڈریگن، ڈائنوسار اور سپائیڈر، فرانس میں چلتی پھرتی مشینوں کا اوپن ایئر تھیٹر
ڈریگن، ڈائنوسار اور سپائیڈر، فرانس میں چلتی پھرتی مشینوں کا اوپن ایئر تھیٹر
اتوار 9 نومبر 2025 19:55
تھیٹر کمپنی ’لا مشینے‘ نے شمالی فرانس میں ہزاروں تماشائیوں کو اپنے تین روزہ شو سے مسحور کیا۔ ایونٹ نے شہر کو ایک خیالی سٹیج میں بدل دیا جہاں فن ٹیکنالوجی اور تخیل کا حسین امتزاج نظر آیا۔ دیکھیے اے ایف پی ی ویڈیو۔