سعودی عرب میں نجرانی سنگترے کی مانگ میں اضافہ جمعہ 21 نومبر 2025 13:14 سعودی عرب میں نجرانی سنگترہ اپنی بہترین کوالٹی کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور پورے مملکت میں اس کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ سالانہ ترش پھلوں کے میلے اور مختلف زرعی نمائشوں میں بھی نمایاں طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ دیکھیے ایس پی کی ویڈیو نجران سنگترہ معیشت سعودی عرب اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں