گلگت بلتستان کے فلک بوس پہاڑوں اور شگر ندی کے کنارے واقع 400 سالہ ’شگر فورٹ‘ محض ایک عمارت نہیں، بلکہ بلتستان کے قديم آرٹ، شاہی ورثے اور تہذیب کا سحر انگیز شاہکار ہے۔ صدیوں پرانی لکڑی اور مٹی کی تعمیراتی نفاست کو برقرار رکھتے ہوئے اب اسے ایک شاندار ہیریٹیج ہوٹل میں بدل دیا گیا ہے، جو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ صالح سفیر عباسی کی رپورٹ