Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، پکڑا گیا شخص کون ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے مزنگ لنک روڈ پر سکوٹی سوار لڑکی کا راستہ روک کر اسے تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
وہ شخص کون تھا اور اس نے کیوں لڑکی کا راستہ روکا۔
جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: