بالی وڈ فلم دھورندر میں دکھائے گئے پرانے لیاری نے ایک بار پھر اس علاقے کی سابقہ گینگ وار کی یاد تازہ کر دی ہے۔ مقامی رہائشی اور عوامی نمائندوں کا دعویٰ ہے کہ آج کا لیاری امن، کھیل اور ترقی کی نئی شناخت رکھتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمئندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔