پاک بزنس ایکسپریس: نئی ڈیجیٹل کوچز میں سفر کا تجربہ کیسا ہے؟ اتوار 7 دسمبر 2025 6:20 پاک بزنس ایکسپریس میں نئی ڈیجیٹل کوچز کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ نئی سہولیات سے آراستہ ان کوچز میں ایک ڈائننگ کار بھی شامل ہے۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ پاک بزنس ایکسپریس ٹرین ریل گاڑی پاکستان ادیب یوسفزئی اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں