لاہور میں فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی نے ایم فل بلامعاوضہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن بچوں کا سی جی پی اے 5۔3 ہو یا اس سے زائد ہو تو انہیں مکمل تعلیم مفت دی جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ اردو زبان کی ترویج اور یونیورسٹی کے ریکٹر کی اردو سے محبت کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ