کراچی میں کچی آبادیوں کے بچوں کے لیے ’بیٹھک سکولز‘
کراچی میں کچی آبادیوں کے بچوں کے لیے ’بیٹھک سکولز‘
پیر 15 دسمبر 2025 5:33
کراچی کی مختلف کچی آبادیوں کے رہائشی بچوں کو تعلیم دینے والا ’بیٹھک سکولز نیٹ ورک‘ نے کام کیسے شروع کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ