Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہنگائی کے دور میں امید کی قسطیں: کراچی ایکسپو سینٹر کا قسط بازار شہریوں کی توجہ کا مرکز

کراچی ایکسپوسینٹر میں لگا قسط بازار ان دنوں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں مہنگائی کے دباؤ میں جکڑے لوگ اپنی ضرورت کے مطابق اشیا آسان اقساط پر حاصل کر رہے ہیں۔ یہ بازار کسی تشہیری مہم سے زیادہ روزمرہ زندگی کی ایک جھلک پیش کرتا دکھائی دیتا ہے، جہاں ہر خریدار کے پیچھے ایک الگ کہانی ہے۔  ان کہانیوں کے بارے میں بتا رہے ہیں کراچی کے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: